Best Yaad Poetry In Urdu

Yaad Poetry Urdu

وہ تجھے بھول ہی گیا ہوگا
یاد رکھتا، تو سلسلے رکھتا

تنہائی میں لوگ اکثر اکیلا چھوڑ جاتے
مگر تیری یاد ہمیشہ میرے ساتھ رہتی ہے

Ghalib yaad poetry

حیرت ہوئی غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر
ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا

تم سے اچھی تو میری قبر ہے
 جو دن میں ستر بار مجھے یاد تو کرتی ہے

میں رہا عُمر بھر جُدا خُود سے
یاد میں خُود کو عُمر بھر آیا

Yaad Shayari

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح

سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں
بحث کیا تھی، اسی کو بھول گیا

بتاؤ نا... هم لگتے تھے کیسے 
تمہیں تو یاد ہو گا,,,,,,,,,,__ہنسنا ہمارا.

میری یادوں میں میری باتوں میں
حساب کرکے دیکھو  بے حساب ہو تم

سنا ہے ہمیں وہ بھلانے لگے ہیں
تو کیا ہم انہیں یاد آنے لگے ہیں

Yaad Shayari In Urdu

‏⁧‫ﺗﯿﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ
‏ﺟﻨﮩﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ

اتنا تو اثر ہو گا ہماری یادوں کا
کبھی کبھی تم بنا بات کے بھی مسکراؤ گے

کوشش تو کرو نا ۔۔۔صاحب
تھوڑا سا ہمیں یاد کرنے کی

دل دھڑکنے کا سبب یادآیا
وہ تیری یاد تھی اب یادآیا

Best Yaad Shayari

آنسو تکلیف سے نہیں تیری یاد میں بہتے ہیں
منزل بدلنے والے ہم راستے میں بیٹھے ہیں

مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا

نکالو اگر مجھے تو نوچ کہ نکالو
میں تھوڑا بھی رہ گیا تو بہت یاد آوں گا

مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے

Best Yaad poetry

لے لو واپس یہ آنسو یہ تڑپ اور یہ یادیں
نہیں تم میرے تو پھر یہ سزائیں کیسی

نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بے وفا کی یاد میں
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو

Yaad Poetry

دوستی اپنی بھی اثر رکھتی ہے
بہت یاد آئیں گے زرا بھول کر تو دیکھو

پہاڑوں میں رہتا ہو پتھروں پر سوتا ہو
 جب بھی تیری آتی ہے تو جی بھر کر روتا ہو

پہاڑوں میں رہتا ہو پتھروں پر سوتا ہو
 جب بھی تیری آتی ہے تو جی بھر کر روتا ہو

وہ مجھے یاد تو کرتا ہےمگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے

Yaadein Poetry

مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا

مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے
کہتا ہے یاد کرو اسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا

Teri Yaad Poetry

نا تم دور جانا نا ہم دور جائیں گے
ہم اپنے اپنے وعدے ساتھ نبھائیں گے

بہت اچھا لگے گا زندگی کا سفر
تم وہاں سے یاد کرنا ہم یہاں مسکرائیں گے

اپنی یادوں سے کہو ذرا سنبھل کر آئیں
میرے شہر میں آج بارش کا سما ہے

دن تو کٹ ہی جاتا ہے دنیا کی رونق میں
مگر کچھ لوگ بہت یاد آتے ہیں شام ڈھل جانے کے بعد

  Yaad Poetry Collection

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آ گئے
پھر اس کے بعد رات بہت دیر تک رہی

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نا جانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں

رات تو تیرے خوابوں میں ہی گزر گئ
چل اپنی صبح کا آغاز بھی تیری یاد سے کرتے ہیں

Yaad Poetry Status

رابطے میں ذرا اضافہ کیجیے صاحب
یادوں  سے   گزارا  اب  نہیں  ہوتا

دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے
کاش اب کوئی یاد نہ آئے

دکھ نے سکھ کا سانس لیا ہے
کاش اب کوئی یاد نہ آئے

Teri Yaadon Mein

بڑا میٹھا سا زہر ہے تیری یادوں میں۔۔۔
ساری عمر گزر جائے گی مجھے مرتے مرتے۔۔۔

‏یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں
کچھ گزرے ھوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ

‏یاد آتے ہیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ہیں
کچھ گزرے ھوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ

Yaad Poetry For Lovers

کیسے سمجھاوں تمہیں خود ہی سمجھ جاو نہ۔۔۔۔۔
بہت یاد آتی ہے تمہاری آ کے گلے لگ جاو نہ۔۔۔۔۔

میری باتوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم

اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں ۔۔۔۔۔
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیی ملتی۔۔۔۔۔

Yaadon Ka....
دھواں لکڑی کا ہو یا یادوں کا۔۔۔۔۔۔
دونوں صورتوں میں آنکھیں تو جلتی ہیں ۔۔۔۔۔
دیدار کی آگ جب دل میں بھڑکنے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔
تجھے دیکھنے کو میری  آنکھ ترسنے لگتی ہے۔۔۔۔۔
بادلوں کے برسنے کا ہمیں انتظار نہیی رہتا۔۔۔۔۔۔
تیری یادوں میں یہ آنکھیں خود ہی برسنے لگتی۔۔۔۔۔

Yaad Poetry Collection In Urdu:
بادلوں کے برسنے کا ہمیں انتظار نہیی رہتا۔۔۔۔۔۔
تیری یادوں میں یہ آنکھیں خود ہی برسنے لگتی۔۔۔۔۔۔

تیار رہتے ہیں آنسو میری پلکوں پہ اکثر
تیری یاد کا کوئی وقت مقرر جو نہیں ہے۔۔۔

تیار رہتے ہیں آنسو میری پلکوں پہ اکثر
تیری یاد کا کوئی وقت مقرر جو نہیں ہے۔۔۔

میں اک بلند حوصلے والا ضدی سا شخص
 جب تیری یادوں سے لڑتا ھوں تو رو پڑتا ھوں.

نہ اتنا یاد آو کہ میں خود کو تم سمجھ بیٹھوں
مجھے احساس رہنے دو میری اپنی بھی ہستی ہے۔

Sad Yaad Poetry

ہاتھوں کو دل نے خون کی ترسیل روک دی
میں نے تمھاری یاد---- پہ انگلی اٹھائی تھی

اب مجھے یاد ہی نہیں رہتا
جانے کیا کچھ تھا بھولنے کے لئے

جان تن سے نکل گئ لیکن؟
تو نہیں میرے دھیان  سے نکلا..

- تیری یادوں پہ وار دیتے ہیں
- رات یونہی گزار دیتے ہیں

Yaad Poetry Bohat Yaad Ate ho

” کیسے کروں ثابت کہ بہت یاد آتے ہو تم
احساس تم سمجھتے نہیں بتانا ہمیں آتا نہیں

تیرا خیال ہھے سانس جیسا..
جو یہ نہ آے تو مر ہی جاؤں.

وہ شخص نظر آئے کبھی تو اسے کہنا پری۔
جن کو عادی کر دیا ہے اپنا وہ لوگ بہت یاد کرتے ہیں تمہیں ۔

ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے

Best Yaad Poetry In Urdu

‏اک ہماری یاد سے ھے پرہیز تم کو
جانے کس طبیب سے دوا لیتے ہو

مسلسل یاد رہنے کا میـــــرا دعویٰ نہیـــں لیکن
وہ جب جب روئے گا میرے دلاسے یاد آئیں گے

کوئی تو دلوا دو مُجھے بھی انصاف
کیوں آتی ہے وہ مُجھے ہر جگہ یاد

Tanhai Urdu Poetry

یاد کرو گے تو ہر بات یاد آئے گی۔
سوہانے وقت کی موج رک جائے گی۔

ڈھونڈو گے اگر ہم سے بہتر دوست کوئی پری۔
نگاہ دور تک جائے گی اور لوٹ آئے گی

یاد کرو گے تو ہر بات یاد آئے گی۔
سوہانے وقت کی موج رک جائے گی۔
ڈھونڈو گے اگر ہم سے بہتر دوست کوئی پری۔
نگاہ دور تک جائے گی اور لوٹ آئے گی

عشق کی قید میں اب تک تو امیدوں پہ جئیے
مٹ گئی آس تو  -------- -- زنجیر پہ رونا  آیا

کیا حسیں خواب محبت نے دکھایا تھا مجھے
کھل گئی آنکھ تو  ------- - تعبیر پہ رونا  آیا ۔

READ NEXT

Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours