Articles by "Urdu Shayari"
Showing posts with label Urdu Shayari. Show all posts

Dua Poetry;

Dua Poetry Collection In Urdu

Urdu Dua Poetry Collection

تم نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں میرے
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی

اُس کی اِک زرا سی خُوشی کے لِئیے 
میں نے اپنے ہی حَق میں بد دعا کر دی 

شرمندہ ہوں کہ موت بھی آتی نہیں مجھے۔
اب تم ہی میرے حق میں کوئی بد دعا کرو۔

میں جب بھی تم کو سوچتا ہوں
سب حرف_____ دعا بن جاتے ہیں

Dua Shayari In Urdu

وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے 

دُعا کرو جو جسے چا ہتا ہے اسے مل جائے
بہت رُلاتی ہے یہ ادھوری محبت۔

ﻣُﺠﮭﮑﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩُﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ۔۔
ﻣﯿﺮﮮ ﺣَﻖ ﻣﯿﮟ ﺩُﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ۔۔

Dua Shayari

‏محبت میں حرف با حرف مجھے مانگنا نہیں آتا
میں نے آدابِ دعا سے بہت آگے تجھے چاہا ہے۔

‏یوں بھی کرتا ہے کوئی چاہنے والوں پر ستم
نا اشارہ ۔ نا کنارہ ۔ نا عنایت ۔ نا سلام . نا دعا

یہ دعا ھے میری رب سے مجھے تم سے کوئی گلہ نہیں
تجھے زندگی میں وہ سکھ ملے جو مجھے کبھی ملا نہیں.

مُجھے لگ جاؤ تُم ...... نظر کی طرح
کوئی جادو، ٹونا، تعویز نہ دُعا کام آئے

Dua Poetry

ہوتی نہیں قبول دعا ترکِ عشق کی
دل چاہتا نہ ہو تو زباں میں اثر کہاں

کبھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
"دُعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہ

میرے مرنے کے بعد اتنی سی وفا کرنا
میری یاد آۓ تو مغفرت کی دعا کرنا

پروا نہیں زمانہ خلاف رہے .
دعا کرنا بس خدا ہمیشہ ساتھ رہے

Dua Poetry Collection

پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں
اب کے برس دعا ہے ....... تیرا سامنا نہ ہو

‏میرے ہاتھوں میں تیرے نام کی لکیریں ہوں نہ ہو
‏میرے ہاتھوں کی سب دعائیں تیرے نام کی ہیں

نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔

جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا
ہم تیرے حق میں دعاکیا کرتے تھے ۔

Best Dua Poetry

تجھے بھولنے کے لیے  دو نفل ادا کیے 
لیکن دعا میی  پھر تجھے  ہی مانگ بیٹھے

یا الہی ہاتھ اٹھاتا ہوں دعا کے واسطے
کھول دے اپنے خزانے مجھ گدا کے واسطے

کھلے جو آنکھ تو منتظر ہوں ہزاروں خوشیاں آپ کے لیے
 دعا ہے رب سے کہ ایسی ہر صبح آپ کی تقدیر بن جائے

اگر اتنی نفرت ہے ہم سے تو سچے دل سے ایسی دعا کردو کہ
تمھاری دعا بھی پوری ہوجائے اور ہماری زندگی بھی

Dua Shayari In Urdu

جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو

دعائیں جتنا وقت لیتی ہیں
ان کا رنگ اتنا ہی نکھر کر اتا ہے

آج تو میرے حق میں دعا کر دینا
سنا ہے یہ دن بہت قبولیت کا ہوتا ہے

جب بھی دیکھتا ہوں ہنستے ہوئے لوگوں کے چہرے
دعا کرتا ہوں انہیں کبھی محبت نہ ہو

Urdu Dua Poetry

ﻣﺠﮭ کو ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ
ﻣﯿﺮﮮ ﺣَﻖ ﻣﯿﮟ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ

تو ہے میری من چاہی دعا
اور کچھ نہ مانگوں اک تیرے سوا

بات صرف نیت کی ہے ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

جو نہ مانگو تو نواز دیتا ہے
مانگ لو تو بے حساب دیتا ہے

Two Line Dua Poetry

دور بیٹھا کوئی تو دعا دیتا ہے
میں جو ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے

ڈوب سی گئی ہے گناہوں میں میری زندگی یا رب
کر دے رحمت مجھ پہ کہیں گناہ گار ہی نہ مر جاؤں

کچھ یوں اتریں تیرے لئے رحمتوں کے موسم
 کہ آسماں سے تیرا حرف دعا کبھی رد نہ ہو۔

ہم وفا کے عادی ہر دم وفا کریں گے
 بن کے فقیر تیری زندگی کی دعا کریں گے

Dua Poetry/Dua Shayari

وہ میرے ساتھ جفت ہو جائے
دعا مانگوں گا طاق راتوں میں

جب یہ کہا کہ کرنا یاد دعاؤں میں
اسنے دعا میں ہاتھ اٹھانا چھوڑ دیا

دل کیوں کھینچا جاتا ہے اس کی طرف اے خدا
کیا اس نے بھی مجھے حاصل کرنے کی دعا مانگی ہے

اداؤں کی بات کرتی ہو صاحبہ
دعاوں سے بهی نہیں ملیں گے اب ہم

Dua Poetry 2 Line

دعاؤں میں میرے کوئی کمی تو نہیں تھی یا رب
کیا مجھ سے بڑھ کر بھی کسی نے مانگا تھا اسے


جینے کی دعا بهی کوئی دعا ہوئی بهلا
ہمیں دعا دیجیے صرف ان کے ساتھ کی

وہ طلب نہ تھی عطا تھی خواہش نہ تھی دعا تھی
وہ کبھی نہ جان سکے گی وہ میرے لیے کیا تھی

اس کی ایک ذرہ سی خوشی کی خاطر
میں نے اپنے ہی حق میں بد دعا کر دی

نجانے کتنی محبت تھی اس کی نفرت میں
کئی دعاؤں سے بہتر تھی بد دعا اس کی

تم مجھے مل گئے احسان تمہارا ہے۔۔۔۔
میرے پاس اک دل ہے جس پر نام صرف تمہارا ہے۔۔۔۔۔

Dua Poetry Urdu

انتظار محبت میں تھک نہ جانا صنم
ہم مانگتے رہیں گے تجھے دعا قبول ہونے تک

تنہا چھوڑ کر ہم کو حوصلہ بھی دیتے ھو
سانس چھین کر جینے کی دعا بھی دیتے ھو


ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے
دوسری طرف مسکرانے کا مشورہ بھی دیتے ھو

حسن والے وفا نہیں كرتے
دولت والے دعا نہیں كرتے

ہم عاشق‎ ‎مزاج لوگ ہیں
کسى کے لیے بدعا نہیں كرتے

Top Dua Poetry

جو دل میں بس گيا
اسے مرتے دم تک جدا نہیں كرتے

ہم مسکرا کے چھپا لیتے ہیں غم اپنا
لوگ ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں

قبول ہوتی ہوئی بد دعا سے ڈرتے ہیں
 وگرنہ لوگ کہاں یہ خدا سے ڈرتے ہیں

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں

Dua Shayari/Poetry in Urdu

کاش کہ ہو سکتی قبول میری دعا کچھ اس طرح
ماں کے نام میں پیار کی شدت ہے جس طرح۔۔۔

میں اس قابل نہیں کہ آپ کو کوئی خزانہ بیھج سکوں۔۔۔۔۔
پر دعا ہے خزانوں کا مالک آپ کو ہر خزانے سے نوز دے۔۔۔۔۔


بے زبانوں سے ہمدردی کرنا نہ بھولو 
یہ بغیر لفظوں کے دعائیں دیتے ہیں
READ NEXT

Dil Tujhe Naz Hai Jis Shakhs Ki Dildari Par

‏دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
‏دیکھ  اب  وہ بھی   اتر آیا  اداکاری  پر
Dil Tujhe Naz Hai Jis Shakhs Ki Dildari Par
Dekh Ab Woh Bhi Utar Aya Adakari Par
Urdu Shayari

‏میں نے دشمن کو جگایا تو بہت تھا لیکن
‏احتجاجاً   نہیں  اٹھا   مری   بیداری   پر
Maine Dushman Ko Jagaya Toh Bohat Tha Lakin
Ehtjajan Nahe Utha Meri Bedari Par

‏آدمی ، آدمی  کو  کھائے  چلا  جاتا  ہے
‏کچھ تو  تحقیق کرو  اس نئی بیماری   پر
‏Admi Ko Admi Khaye Chala Jata Hai
Kuch Toh Tehqeeq Karo Iss NAyi bemari Par

کبھی اس جرم پہ سر کاٹ دئے جاتے تھے
‏اب  تو  انعام  دیا  جاتا   ہے غداری  پر
Kabhi Uss Jurm Pe Sar Kaat Diye Jate The
Ab Toh Inam Diya Jata Hai Gadari Par

‏مجھ میں یوں تازہ ملاقات کے موسم جاگے
‏آئینہ   ہنسنے  لگا  ہے   مری  تیاری   پر
Mujh Mai Youn Taza Mulaqat ke Mosam JAge
Aiyna Hansne Laga Hai Meri Tayari Par

‏ بس یہی وقت ہے سچ منہ سے نکلنے جانے دے
‏لوگ  اتر  آئے ہیں  ظالم  کی طرفداری  پر
Bas Yahi Waqt Hai Such Moun Se Nikal Jane Dijiye
Log Utar Aye Hain Zalim Ki Tarfdari Ke Liye

Allama Iqbal Shayari Na Ate, Humain Iss Main Takrar kia thi:

 نہ آتے، ہمیں اس میں تکرار کیا تھی
 مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیا تھی

 تمھارے پیامی نے سب راز کھولا
 خطا اس میں بندے کی سرکار کیا تھی

 بھری بزم میں اپنے عاشق کو تاڑا
 تری آنکھ مستی میں ہشیار کیا تھی!

 تامّل تو تھا اُن کو آنے میں قاصد
 مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی

 کھِنچے خود بخود جانبِ طُور موسیٰؑ
 کشش تیری اے شوقِ دیدار کیا تھی!

 کہیں ذکر رہتا ہے اقبالؔ تیرا
 فسوں تھا کوئی، تیری گُفتار کیا تھی

Translation in English:

Allama iqbal Poetry In English:

 If you had not come I would have had no occasion for contention
 But what reluctance in making the promise was?
 Your messenger disclosed every secret
 O Lord! What fault of Man in this was?

 You recognized Your Lover in the full assembly
 How alert Your eye in the middle of the ecstasy was!
 True! Reluctant he was to come, O messenger
 But tell me what the manner of denial was

 Musa was effortlessly attracted to Tur
 How strong, O Zeal your attraction was!

 Your fame continues somewhere, O Iqbal!
 Some magic, not your speech it was