Best Urdu Poetry Collection:

یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اسے
وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے

بارہا مجھ سے کہا میرے یاروں نے وصی
عشق دریا ہے جو بچوں کو نگل لیتا ہے

تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے

جو مُشتِ خاک تھی، تپ کر بھی مُشتِ خاک رہی 
مُجھے زمانہ ہُوا  ............ عِلمِ کیمیا میں پڑے 

Best Urdu Poetry:

سلسلہ عشق نے توڑ لیا تعلق ہم سے
تو سانسوں نے بھی ہم سے دشمنی کر لی

اداس راتوں کو دیکھ کر...
مجھے محبت پہ ترس آتا ہے....


مُسکرا کے خطاب کرتے ہو
عادتیں کیوں خراب کرتے ہو

دن کہیں بھی گزار لے یہ دل
تیرے کوچے میں شام کرتا ہے ...

نیند میں بھی گرتے ہیں____ آنکھ سے آنسو
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو

Love Poetry In Urdu:

''اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا......
ختم کر دی ہے محبت تم پر...

‏آ تیرے ہاتھوں کی انگلیاں دبا دوں
تھک گئی ہونگی مجھے نچا نچا کر

آج کمال کا تانا دیا دل نے
اگر کوئی تیرا ہے تو کہاں ہے؟


آگر تم موت بھی بن جاو تو ہم 
تم سے ملنے کی دعا کریں گے

Love Poetry For Gf:

اب کون خود پرست ستائے گا آپ کو؟
کس بے وفا کے ناز اُٹھایا کریں گی آپ

ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی!!!

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

Love Urdu Poetry

‏اُلٹی پڑی ہیں ریت پر__، سب کشتیاں میری__!
‏کوئی لے گیا ھے دِل سے____، سمندر نکال کر__!

بری ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوا ہوں
اب دل کی باتوں پہ دھیان نہیں دینا

بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت
کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم

بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا

Urdu Poetry Collection

پھولوں کی نمائش میں اگر وہ بھی ہوا تو
اک بار گلابوں کو بڑی آگ لگے گی


‏تم  بھی  تھکے  ہارے  ہو میری  طرح
کیا ملا تم کو بھی میری طرح وفاؤں میں

اس کے انداز گفتگو میں بات ہی کچھ ایسی تھی
اگر دل نہ دیتے تو جان ہی چلی جانی تھی

تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے

Sad Urdu Poetry

تماشا روز کرتے ہو، وفاوں کا، جفاوں کا....
کبھی اُترو میرے دل میں، مُحبت سیکھ جاو گے

تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو۔۔۔!!
تیرے دل میں عارضی تھا میں۔۔۔؟؟

جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر
دل پھر ان سے کبھی بھرا نہیں کرتا

دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو..
سوچ رہا ہوں...ایک محبت اور سہی..

Ishq Urdu Poetry

سمندر عشق کی گہرائی کو نہ ناپ
تصور میں یار کو رکھ اور ڈوبتاجا

سنا ہے تم بھی راتوں کو دیر تک جاگا کرتے ہو
یادوں کے مارے ہو یا محبت میں ہارے ہو

طہارت شرط اول ہے وفا کے سبھی اصولوں میں
ہوس کی گندگی لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کی نہیں جاتی!!

قسم لے لیں کہ دل ایک پل بھی غافل نہیں یاد سے
یہ اور بات کہ ہم سرےعام پکارا نہیں کرتے

Urdu Poetry For Ishq

کبھی جو سامنا اُن کا ہوا تو کہہ دیں گے
محبتوں میں جو ہاریں ، وہ مر نہیں جاتے

‏کیسے بھول جایئں ہم وہ "طرز محبت"
وہ تمہارا ہمیں غصے میں بھی "آپ" کہنا

میں چاہو بھی تو وہ الفاظ نہ لکھ پاؤں گی
جس میں بیان ہو جائے کہ کتنی محبت ہے تم سے

ہائے تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے
یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے

Urdu Poetry on Love

ہم تو وہ ہے جو تیری باتیں سن کر تیرے ہوگئے
وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے


یہ سوچ کر زخموں کو جگہ دی دل میں....
کہ گھر آئے مہمان کو نکالا نہیں کرتے...

تیرا ہر انداز اچھا ہے
سوائے نظر انداز کرنے کے

Tanhai Urdu Poetry

مشکل تھےراستے آسان ہوگئے
دشمن یہ دیکھ کرحیران ہوگئے

نہ جانے کون سی خطا کر دی میں نے
وفا کی دلیلیں مانگتے ہے مجھ سے

Sad Urdu Poetry Collection

حال دل کیا بتاؤں تمہیں
دل میں درد کے سوا کچھ بھی نہیں

جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش
اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا

گلے، شکوے، رنجشیں، منّتیں
عشق نہ ہو، کوئی دربار ہو جیسے

غیروں کوکیا پڑی کہ رسوا کریں مجھے
ان سازشوں میں ہاتھ کسی آشنا کا تھا

2 Line Urdu Poetry:

وہ آتے ہیں , آرہے ہیں ,وہ آئیں گے ,وہ آگئے
تمام زندگی اس خیال میں گزار دی ہم نے

اس میں" میں" بہت تھی--!!
مگر میں نہیں تھی--!!

میری طرح  ذرا بھی تماشہ کیے بغیر
رو کر دکھاؤ آنکھ کو گیلا کیے بغیر

کردار میں میرے اداکاریاں نہیں ہیں
غرور ہے انا ہے مکاریاں نہیں ہیں !

Two Line Urdu Poetry Collection

تم کہاں ہوں میرے پاس تو آؤ
میں کہاں ہوں مجھے پتہ تو چلے

عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساں
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے

صرف ایک بار آٶ میرے دل میں اپنی محبت دیکھنے
پھر لوٹنے کا ارادہ ہم تم پے چھوڑ دیں گے

کچھ تو بات ہے تیری فطرت میں
ورنہ تجھے چاہنے کی خطا ہم بار بار نہ کرتے

Best Poetry In Urdu

ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی
ہم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں

ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں

ہوتا اگر مطلب تو کب کا چھوڑ دیتا تمہیں
ارادہ وفا کا ہے الزام جو بھی آۓ پرواہ نہیں

Dua Poetry In Urdu

میں نے روکا بھی نہیں اور وہ ٹھہرا بھی نہیں 
حادثہ کیا تھا جسے دل نے بھلایا بھی نہیں 
جانے والوں کو کہاں روک سکا ہے کوئی 
تم چلے ہو تو کوئی روکنے والا بھی نہیں

چلو پھر عشق کریں 
بہت دن ہوے روٹھے خود سے 
کسی سے بات کریں خود کی۔اپنی دنیا کی 
کسی سے راستہ پوچھیں وفا کی راہوں کا

کسی کو ساتھ لیکر چل پڑیں کسی بھی طرف
کسی بچے کی طرح خود سے خوش رہ کر دیکھیں
چلو پھر عشق کریں

رونےسے اورعِشق میں بیباک ہوگئے
دھوئےگئے ہم اتنے،کہ بس پاک ہوگئے

پُوچھے ہے کیا وجُود و عدم اہلِ شوق کا
آپ اپنی آگ کے خس و خاشاک ہوگئے

کرنے گئے تھے اُس سے تغافل کا ہم گِلہ
کی  ایک ہی  نِگاہ کہ بس خاک ہوگئے

اِس رنگ سے اُٹھائی کل اُس نےاسد کی نعش
دُشمن بھی جسکو دیکھ کے غمناک ہوگئے

جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا
وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا
پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی 
ہماری زندگی میں شامل ہو جائے
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی
ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی
اور دل کہتا ہے کہ
اگر وہ ہوتا توکہانی کُچھ اور ہوتی

نظر تیری یوں اُتار جائیں
کہ خود کو صدقے میں وار جائیں
سو اب اناؤں کو دفن کر کے
کسی کے آگے تو ہار جائیں
جو زندگانی کے پل بچے ہیں
وہ ہنس ہنسا کر گزار جائیں
نہ ایسے روٹھو، خیال کر لو
اُداس ہو کر بھی کیا ملا ہے
ہمیں یہ لمحے نہ مار جائیں

سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے
ہاں میری محبت تم سے تم تک ہے

جذبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے
میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے

کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا
ایک شخص نے مجھ کو مجھ ہی سے بیزار کر دیا•

وہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں 
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں 

تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں سو جاتے ہیں 
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں 

دور تک کوئی ستارہ ہے نہ کوئی جگنو 
مرگ امید کے آثار نظر آتے ہیں 

Urdu Poetry Images:

Urdu Shayari

Best Urdu Poetry Collection

Top Urdu Poetry Collection

Urdu Shayari

Urdu Poetry


Best Urdu Poetry Collection

Urdu Poetry Images

Urdu Poetry Images

Best Urdu Poetry Images

Best Urdu Poetry Images

Urdu Poetry Images

Poetry In Urdu With images

Poetry In Urdu

Urdu Poetry Images

Urdu Poetry Images

Urdu Poetry Collection With Images

Urdu Shayari Images

Urdu Poetry Images

Top Collection Of Urdu Poetry

Urdu Poetry Images Collection

Urdu Shayari

Urdu Shayari Images

Best Urdu Poetry

Urdu Shayari Images

Best Urdu Poetry

Urdu Shayari With Images

Urdu Poetry

Urdu Poetry Images

Faraz Urdu Shayari

Urdu Shayari Images

Urdu Poetry Collection Images

Best Urdu Poetry

Urdu Poetry With images

Urdu Poetry Images

Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours