Bewafa Poetry Collection In Urdu

Urdu Bewafa Poetry

بے وفائی وہ گناہ ہے جس کی معافی نہیں ہوتی
جان لیتا ہے عشق صرف وفا کافی نہیں ہو تی۔

انتظار تو ہم تیرا ساری عمر کر  لیں گے
بس خدا کرے تو بیوفا نا نکلے

‏تم سے نفرت بھی اب نہیں کرنی
یہ بھی تعلق کی ایک علامت ہے

جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں
وہ کیا سمجھے ایک ستارے کی کمی

Bewafa Poetry

میں مر کیوں جاتی اس کے بے وفا ہو نے سے
کیا وہ ہی تھا اس دنیا میں دل لگانے کے لئے

تنہا زندگی گرر سکتی ہے
مگر بے وفا کے سات نہیں

ھم سے رخ موڑ کر تیرے سجدے بیکار ہیں
لفظ  حقوق العباد تو کبھی سنا ہوگا تم نے

Poetry On Mere Pass Tum Ho

دانش کی موت نے ثابت کر دیا
 عورت کی بے وفائی مرد کو مار دیتی ہے

وہ جو صدیوں سے عورت پر گزر رہی تھی
آج مرد پہ گزری تو مر ہی گیا
میرے پاس تم ہو

زیب دیتا ہے اسـے اتنا تعافل مجھ سے
وہ کہیں اور بھی مصروف وفا ہے شاید

میرا دل بھی تیری طرح بیوفا نکلا
ظالم دھڑکتا بھی ہے تو کسی اور کے لیے

کچھ غم نہیں اس کے بچھڑ جانے کا شاکر
افسوس اتنا ہے میرا ہو کے بھی میرا ہو نہ سکا

Bewafa In Urdu

‏وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے نقطہ بھی نہ رھا

میں بہت ظالم ہوں اے میرے دل
تجھے ہمیشہ اس کے حوالے کیا جسے تیری قدر نہیں

میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے

جو کر گیا دغا اس کی برائی کیوں۔
ہم نے بھی تو اس کی خاطر لوگوں سے دغا کیا تھا۔

Poetry On Bewafai

اِس کا اُس کا سب کا ہی یار نکلا
تو بھی آخر دنیا دار نکلا

رو پڑا آسمان بھی آن میری وفا دیکھ کر
دیکھ بات تیری بیوفائی کی بادلوں تک جا پہنچی

باتیں اتنی کہ جیسے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی باری آئی تو مجبور نکلے

کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ
ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گۓ

Poetry About Bewafai

میرا ساتھ اس نے تب چھوڑا
جب اس کے سوا میرا کوئی نہیں تھا

تیرے وعدوں پہ بھروسہ نہیں کرنے دیتی
تیرے پہلو میں کسی اور کی خوشبو جاناں

اب مجھے کوئی دلائے نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے

‏پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے
‏اور پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں رہا

Bewafa Shayari In Urdu

اب اس کی آواز سن کے دل ٹوٹ سا جاتا ہے
جب وہ مجھ سے کہی باتیں کسی اور سے دھراتا ہے

تو جسے چاہتا ہے وہ تجھے مبارک
تو ہمیں مشورے نہ دے بھول جانے کے

کچھ غم نہیں اس کے بچھڑ جانے کا شاکر
افسوس اتنا ہے میرا ہو کے بھی میرا ہو نہ سکا

‏وہ شخص جو کبھی دائرہ تھا زندگی کا
سمٹا کچھ اس ادا سے نقطہ بھی نہ رھا

Bewafa Poetry Collection

میں بہت ظالم ہوں اے میرے دل
تجھے ہمیشہ اس کے حوالے کیا جسے تیری قدر نہیں

جو کر گیا دغا اس کی برائی کیوں۔
ہم نے بھی تو اس کی خاطر لوگوں سے دغا کیا تھا۔

ہم  چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں

کوئی مجبوری ہو گی جو وفا کر نہیں پایا
میرے محبوب کو شامل نہ کرو بے وفاؤں میں

Poetry On Bewafa Dost

باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پے ختم
جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں

بس اک بار ملو اور یہ وضاحت کر دو جاناں
کمی میری محبت میں تھی یا تیری فطرت میں بے وفائی

سنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزاره کر لیا اس  نے

Bewafa Urdu Shayari

 نصیب سے زیاده بهروسه کیا تها تم پر
نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گے

زمانے سے بگاڑی تھی تجھے اپنا بنانا تھا
رہے گا یاد قبر تک کسی سے دل لگایا تھا

تماشہ روز کرتے ہو وفاؤں کا جفاؤں کا
کبھی اترو میرے دل میں محبت سیکھ جاؤ گے

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺗﺤﻔﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺩﺍﺳﯿﺎﮞ، ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ، یادیں اور ﺍذﯾﺘﯿﮟ

Sad Bewafa Poetry

بےوفا وقت تھا تم تھے یا مقدر میرا
بات اتنی ہے کہ انجام جدائی نکلا

بس ایک ہی سبق سیکھا ہے زندگی سے
جتنی وفا کرو گے اتنا پریشان رہو گے

ایک ہی خطا ہے جو عرصے سے کیے بیٹھا ہوں
بس اک بےوفا سے بے حد وفا کیے بیٹھا ہوں

جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی
بیچ میدان وہی بغاوت  کر گیا ہم سے

ویسے انمول ہیں کئی پتھر
تیرے دل کا مگر جواب نہیں

‏ﮨﻢ ﺷﺠﺮ ﺗﮭﮯ ﺷﺠﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﮯ
ﻭہ ﻣﻮﺳﻢ ﺗﮭﺎ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮔﯿﺎ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﮔﯿﺎ

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہوگا
Share To:

Post A Comment:

0 comments so far,add yours