کچھ نہ مانگو فقط دعا مانگو
John Elia Shayari:
تو اب آیا ہے حال میں اپنے
جب زمیں ہے نہ آسماں، چپ رہ
شور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملی
خوں بہا مگر ترے ہاتھ تو لال ہوگئے
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
John Elia Shayari Collection:
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
میری تعریف کرے یا مجھے بد نام کرے
جس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
تو میرا حوصلہ تو دیکھ ،داد تو دے ،کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں ،خوف زوال بھی نہیں
John Elia Urdu Shayari:
اک تیری برابری کے لیے
خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
John Elia Shayari Mai Bhi Ab
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کا ہی انتخاب کیا
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
John Elia Two Line Shayari:
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
READ NEXT
John Elia Shayari:
تو اب آیا ہے حال میں اپنےشور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملی
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
John Elia Shayari Collection:
اک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی
میری تعریف کرے یا مجھے بد نام کرے
جس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
تو میرا حوصلہ تو دیکھ ،داد تو دے ،کہ اب مجھے
شوق کمال بھی نہیں ،خوف زوال بھی نہیں
John Elia Urdu Shayari:
اک تیری برابری کے لیے
خود کو کتنا گرا چکا ہوں میں
علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں
سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
John Elia Shayari Mai Bhi Ab
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کا ہی انتخاب کیا
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
John Elia Two Line Shayari:
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
READ NEXT



Post A Comment:
0 comments so far,add yours