Sad Urdu Poetry Of 2 Lines:
مشکل ہوا ہے رہنا ہمیں اس دیار میں
برسوں یہاں رہے ہیں یہ اپنا نہیں ہوا
محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
اتنے حاموش ہونگے ہم
کہ چیخ اُٹھو گے تم
Ghalib Sad Poetry:
تمام عمر میں ایک ہی غلطی کرتے رہے غالب
دھول چہرے پر تھی ہم آئینہ صاف کرتے رہے
سامان باندھ لیا ہے میں نے اب بتاؤ غالب
اب بتاؤ کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہی کے نہیں رہتے
Sad Poetry In Urdu:
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوا ہوں
اب میں دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم ،تم کو خبر ہونے تک
اک نشانی بتاؤ اداس لوگوں کی
کبھی غور کرنا ہنستے بہت ہیں
Sad Shayari In Urdu:
اب نہیں دل میں وه سوز انتظار
زندگی شاید گزاری جا چکی ہے
Sad Poetry About Love:
گر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا غم ہے
تو کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لے ہم سے
آئینہ ٹوٹ کر یہ کہہ گیا مجھ سے
تیری جھوٹی مسکان اب ہم سے برداشت نہیں ہوتی
2 Line Sad Shayari :
ھم دل سے قتیل اپنے مجبور ھوئے ایسے
وہ اتنا ھی یاد آۓ جتنا ھم بھلاتے ھے
نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو
تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا
Sad Poetry Muhabbat:
لفظ محبت بھی عجیب ہے نہ فراز
جس میں ہیں زمانے سے دشمنی کے راز
فکر یار ،ماتم دل ،غم جاناں
آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
Urdu Sad Poetry:
ہم تو ٹھہرے ہوئے پانی پہ کسی چاند کا عکس
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا
وہ تو غزل سنا کے اکیلا کھڑا رہا
لوگ چیخوں پر کان دھرتے ہیں
ہم جیسی گونگی کتاب کون پڑے
ہمیں آتی نہیں پیار بھری شاعری
جس نے درد سننا ہو آجائے محفل میں
Sad Poetry Ehsaas:
لوگ احساس کی روندی ہوئی گلیوں میں
پھینک دیتے ہیں تعلق کو پرانا کرکے
ہائے محبت تمہارا کچھ نہ رہے
مجھ کو بے جا رولا دیا تو نے
Sad Poetry Ankhon Mai:
آنکھوں میں آنسو لے کر مجھے گھورتا رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان تھا بہت
اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے صاحب
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے
تمہارا صرف ہواؤں پہ شک گیا ہوگا
چراغ خود بھی تو جل جل کے تھک گیا ہوگا
آج واقعہ کچھ یوں ہوا کہنے لگی کون ہو تم
ہم نے بھی مڑ کر کہا کیا آپ مجھ سے مخاطب ہیں
سارے درد مجھے ہی سونپ دیئے
اتنا اعتبار تھا مجھ پر۔۔۔۔۔؟
جدائی مار دیتی ہے جدا ہو کے سمجھ آیا
دیواریں سن رہی ہیں قاصد ذرا آرام سے کہو
وہ ہم سے بچھڑ کر سچ میں رو رہے تھے کیا ؟
یہ لوگ جب ہمیں کھو کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے
اترا نہیں ہے دل سی وہ کوشش کے باوجود
شخص میری ذات پر بھاری ہے اس قدر
Sad Poetry Socha Hi Nahe:
سوچا ہی نہیں تھا ہم نے ایسے بھی زمانے ہوں گے
رونا بھی ضروری ہو گا آنسو بھی چھپانے ہوں گے
ٹوٹے ہوئے دلوں سے نہ الفت کی بات چھوڑو صاحب
ذکر مقامات اچھا نہیں کسی بے گھر کے سامنے
تنہائی کا پلو پکڑ لیجئے
اس دنیا میں کوئی اپنا نہیں
میرے روح تک نہ چھوڑ گئی
ضرب ایسی اس کے لہجے کی تھی
بس اک عروج کی خاطر
ہم نے کیا کیا زوال بھگتے ہیں
Urdu sad Poetry;
خاموشیاں ہی بہتر ہیں صاحب
لفظوں سے لوگ روٹھتے بہت ہیں
دیوانہ اگر ہنستا ھے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
کبھی تنہائیوں میں آکر دیکھناکیسے
روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے
Dard Sad Poetry:
سنو ہر روز رلا دیتے ہو
کسی کے درد سے درد نہیں ہوتا تمہیں؟
دل بہت کرتا ہے ہنسنے کا لیکن،
کسی کی کمی رلادیتی ہے
ذرا سی بات کہی اُس نے تلخ لہجے میں
ذرا سی بات پہ تکیہ بھگو دیا ہم نے..!
Gham e Judai Sad Poetry:
غمِ جدائی تو کر ہی رہی تھی برباد مجھے
مگر وہ تیرا کسی اور کے ساتھ وہی محبت کرنا قیامت رہا
![]() |
| Sad Shayari In Urdu |
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
اجازت ہو تو مانگ لوں تجھے
آنسو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی
Sad Poetry Dard Ban Kar Niklon Ga Teri Ankh Se:
درد بن کے نکلوں گا تیری آنکھ سے
لوگ تیرے آنسوؤں میں میری تصویر دیکھیں گے
درد دل دے جایا کرو خاموشی کے ساتھ
ھم اپنوں کی نوازش ٹھکرایا نہیں کرتے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
Ansu Sad Poetry:
کوئی کتنا ہی خوش مزاج کیوں نہ ہو
رلا دیتی ہے کسی کی کمی کبھی کبھی
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے...
خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی درد آواز چھین لیتا ہے
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم
نہ جانے کیوں لوگ مجھے مغرور سمجھتے ہیں
لٹادیا ہم نے اپنا سب کچھ حاصل زندگی وصیؔ
بادشاہ سے فقیرہوئے صرف وفاکی تلاش میں ۔
Sad Poetry Tere Andaz e Judai:
تیرے انداز جدائی میں بڑا سلیقہ ہے جاناں
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا ہے تو
وہ جسے آپ سمجھ نہیں اس سے
کہیں آگے کی ۔۔۔۔ داستان ہوں میں
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر
اے دوست
یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں بھول جاتے ھیں
اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں مدھوش ھوکر
اے دوست
یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں بھول جاتے ھیں
نفرتیں لاکھ سہی اسے میری ذات سے لیکن
میرے نام پہ اسکا دل دھڑکتا تو ہو گا
احسان ویسے بھی تیرےکم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ
احسان ویسے بھی تیرےکم نہ تھے
بہر حال یوں بدلنے کا شکریہ










Post A Comment:
0 comments so far,add yours